شکیب الحسن نے پولنگ اسٹیشن میں مداح کو تھپڑ کیوں مارا ؟ ویڈیو دیکھیں 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شکیب الحسن نے پولنگ اسٹیشن میں مداح کو تھپڑ کیوں مارا ؟ ویڈیو دیکھیں 

شکیب الحسن نے پولنگ اسٹیشن میں مداح کو تھپڑ کیوں مارا ؟ ویڈیو دیکھیں 

 ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلا دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن  جو کرکٹ کے میدان میں  کئی بار اپنے غصے کے باعث تنازعات و پابندی کا شکار ہوچکے ہیں سیاسی میدان میں بھی اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے ۔ شکیب بنگلہ دیش میں ہونیوالے  عام انتخابات میں حکمران جماعت کی جانب سے ماگورا حلقے 1 سے  بھاری اکثریت سے جیت  گئے ہیں ۔

ہو کچھ یوں کہ  گزشتہ روز عوامی لیگ کے رہنما  شکیب الحسن  جب پولنگ کی صورتحال کا جائزہ لینے  ایک پولنگ اسٹیشن گئے تو ان کے مداحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔  مداحوں نے انہیں تصویر بنانے کے لیے گھیر لیا، جس پر شکیب الحسن آگ بگولہ ہوگئے اور تصویر بنوانے کی درخواست کرنیوالے شہری کو تھپڑ جڑ دیا۔ انکی اس حرکت کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *