شہباز شریف وزیراعظم آصف زرداری صدر مملکت ہونگےبلاول بھٹو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شہباز شریف وزیراعظم آصف زرداری صدر مملکت ہونگےبلاول بھٹو

شہباز شریف وزیراعظم ،آصف زرداری صدر مملکت ہونگے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز شریف وزیراعظم ،آصف زرداری صدر مملکت ہونے،بلاول بھٹو کا پریس کانفرنس میں اعلان، کہاحکومت سازی کیلئے ہمارے نمبر پورے ہیں،ہم حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے پاس حکومت بنانے کے نمبر موجود نہیں تھے،پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے حکومت بنارہے ہیں ،دعاہے یہ حکومت کامیاب ہو،اللہ ہمیں کامیاب کرے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *