صحافی عمران ریاض خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
صحافی عمران ریاض خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران ریاض کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ ان کے بھائی یوسف نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران ریاض کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا۔

یوسف کا کہنا تھا کہ گرفتار کرنے والے لوگوں نے گرفتاری کی وجہ نہیں بتائی۔

عمران ریاض کے وکیل علی اشفاق کا سماجی رابظے کی وہب سائٹ پر کہنا تھا کہ عمران ریاض خان کو ابتدائی اطلاعات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیا ھے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض اور اسد طور کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل طلب کیا ہے۔

اسد طور کو سائبر کرائم اسلام آباد جبکہ عمران ریاض کو سائبر کرائم لاہور میں 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *