صدرِ مملکت آصف زرداری کی فنانس ترمیمی بل کی توثیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
صدرِ مملکت آصف زرداری کی فنانس ترمیمی بل کی توثیق


صدرِ مملکت آصف علی زرداری---فائل فوٹو
صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024ء کی توثیق کر دی۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے گزشتہ روز فنانس ترمیمی بل 2024ء ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا۔

فنانس بل 2024ء یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل قومی اسمبلی نے متعدد ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل پاس کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق بل اور متعلقہ دستاویزات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط تھے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *