صدر مملکت کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
صدر مملکت کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کیاگیا،اجلاس آرٹیکل 91 کی سب کلاز 2 کے تحت طلب کیاگیا،

ذرائع کے مطابق شام 5 بجے تک صدر مملکت کے احکامات کا انتظار کیا گیا، قومی اسمبلی کا اجلاس صدر کی جانب سے طلب نہ کیے جانے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے طلب کرلیا ،قومی اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *