صدر پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
صدر پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا

صدر پاکستان ٹیکس بار نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن (پی ٹی بی اے) نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خط لکھ دیا۔

صدر پی ٹی بی اے کاشف انور ممتاز نے خط میں کہا کہ ایف بی آر نے اپنا سسٹم اپ ڈیٹ کیے بغیر ہی ٹیکس نوٹسز جاری کردیے ہیں۔

پی ٹی بی اے کے خط میں کہا گیا کہ ایف بی آر نوٹسز اُنہیں بھی جاری کیے جا رہے ہیں، جن کا انتقال ہوچکا ہے یا جو کاروبار بند کرچکے ہیں۔

کاشف انور ممتاز نے خط میں مزید کہا کہ ایف بی آر دی گئی معلومات سے اپنا سسٹم اپ ڈیٹ کرے، نوٹس سسٹم اپ ڈیٹ کرنے کے بعد دیے جائیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *