صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2096 ارب روپے رکھنے کی تجویز

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2096 ارب روپے رکھنے کی تجویز
صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2096 ارب روپے رکھنے کی تجویز


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آئندہ مالی سال صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2096 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

متعلقہ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے لیے صوبوں کا نظرِ ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ 1633ارب روپے ہے۔

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے، سندھ کا ترقیاتی بجٹ 764 ارب روپے رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

خیبر پختون خوا کا ترقیاتی بجٹ 351 روپے، بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ 281 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال پنجاب کا نظرِ ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ 649 ارب روپے ہے۔

سندھ کا نظرِ ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ 523 ارب روپے اور خیبر پختون خوا کا نظرِ ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ 290 ارب روپے ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *