عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 96 ہزار 674 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 2173 ڈالر فی اونس ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *