عالمی بینک کی طرف سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عالمی بینک کی طرف سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری



اسلام آباد: عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری  دے دی۔

 کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ رقم پنجاب میں پرائمری تعلیم میں بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی،پری پرائمری اور پرائمری سکول تعلیم اور گریڈز میں بہتری رقم خرچ کی جائے گی، معیاری تعلیم سمیت سیکھنے کے عمل کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔

 عالمی بینک  کے مطابق منصوبے سے 50 لاکھ بچے 7 ہزار ہے ٹیچرز اور ایک لاکھ 65 ہزار ٹیچرز براہ راست مستفید ہوں گے۔ سرکاری سکولوں کے3 ہزار ٹیچرز اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ٹیچرز منصوبے سے مستفید ہوں گے،  پنجاب میں سکولوں سے باہر 70 ہزار بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے یہ منصوبہ مددگار ثابت ہوگا۔

منصوبے سے پانچ ہزار 400 کلائمٹ سمارٹ کلاس روم اور پرائمری سکول بنائے جائیں گے، رقم سے 2022 کے سیلاب میں متاثرہ پرائمری سکولوں کی بحالی کا کام ہوگا۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *