عالمی شہرت یافتہ معروف اداکار 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عالمی شہرت یافتہ معروف اداکار 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

برطانوی اداکار ٹام ولکنسن 75 سال کی عمر میں چل بسے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے ان کے ایجنٹ نے کی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹام ولکنسن کی 30 دسمبر کو ان کے گھر پر اچانک موت واقع ہوئی، اس وقت ان کی بیوی اور دیگر اہلِ خانہ بھی موجود تھے۔

ٹام ولکنسن نے اپنے کیریئر کے دوران کئی نامور ایوارڈز جیتے اور انہیں 2 مرتبہ آسکر ایوارڈ کے لیے نامزدگیاں بھی ملی تھیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *