عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کورفاہ میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کورفاہ میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کورفاہ میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا



دی ہیگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ رفاہ میں فوری طور پر آپریشن بند کیا جائے۔ 

جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے عالمی عدالت انصاف کا کہنا ہے کہ رفاہ میں آپریشن سے مزید مسائل پیدا ہوئے ہیں،28 مارچ کے بعد سے فلسطین میں حالات مزید خراب ہوئے ، 7 اپریل کو رفاہ میں فوجی کارروائی کا آغاز کیا گیا جس کے بعد سے حالات مزید سنگین ہوگئے ، رفاہ سے ایک لاکھ افراد کو بے دخل کیا گیا، فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کو غزہ تک رسائی دی جائے اور ایک ماہ کے اندر رپورٹ بھی پیش کی جائے۔ عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ دو کے مقابلے میں 13کی اکثریت سے سنایا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *