عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ان ملزمان میں محمد اسلم، رضوان اللہ،کامران خان، محمد اویس اور دیگر شامل ہیں، مزکورہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج تھا۔

لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کی۔ ان ملزمان میں محمد اسلم، رضوان اللہ،کامران خان، محمد اویس اور دیگر شامل ہیں، مزکورہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج تھا۔

واضح رہےکہ سانحہ 9 مئی کے روز مشتعل ہجوم نے لاہور میں واقع جناح ہاؤس میں گھس کر نہ صرف توڑ پھوڑ کی بلکہ وہاں آگ لگادی اور قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی 9 مئی روزشرپسندوں نے املاک کو نقصان پہنچایا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *