علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کو خط ، پی ایس ڈی پی پر نظر ثانی کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کو خط ، پی ایس ڈی پی پر نظر ثانی کا مطالبہ
علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کو خط ، پی ایس ڈی پی پر نظر ثانی کا مطالبہ



وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاق کی طرف سے خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کو پی ایس ڈی پی سے نکالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اقتصادی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادی پر مکمل کیا جائے گا۔31 مئی کو ہونے والے سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی کے فیصلوں سے پختونخوا حکومت کو شدید مایوسی ہوئی، صوبے میں جاری 91 ترقیاتی منصوبوں کو نکالنا ایس آئی ایف سی اور قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *