عماد وسیم کا بڑا کارنامہ، ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عماد وسیم کا بڑا کارنامہ، ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ کے دوران سابق آل راؤنڈر نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائدگی کرتے ہوئے دبئی کیپیٹلرز کے ڈیوڈ وارنر اور سکندر رضا کی وکٹیں حاصل کرکے 300 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز کیا۔

عماد وسیم سابق کپتان شاہد آفریدی کے بعد ٹی20 فارمیٹ میں 300 وکٹیں لینے والے دوسرے بالر بن گئے ہیں۔

اس میچ انہوں نے نہ صرف دو وکٹیں بلکہ 10 رنز بھی بنائے، انکی آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث ٹیم فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *