عمدہ پرفارمنس سے ٹیم میں واپس آنا چاہتا ہوں احمد شہزاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عمدہ پرفارمنس سے ٹیم میں واپس آنا چاہتا ہوں احمد شہزاد


عمدہ پرفارمنس سے ٹیم میں واپس آنا چاہتا ہوں، احمد شہزاد

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل ٹی20 کپ کا راو_¿نڈ 8 شروع ہوگیا، احمد شہزاد نے ایونٹ میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے لگاتار چوتھی ففٹی بنائی احمد شہزاد نے کہا کہ مسلسل ٹیم کی جانب سے عمدہ پرفارمنس کی بہت خوشی ہے میری پوری کوشش ہے کہ اسی طرح سے بہترین کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھوں جس کے لئے میں بھرپور محنت کررہا ہوں احمد شہزاد نے کہا کہ میرے عمدہ کھیل کا مقصد قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت ہے امید ہے کہ جلد میں قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن جاﺅں گا احمد شہزاد نے مزید کہا کہ ملک کے لئے کھیلنا میری خواہش ہے ماضی میں بھی ٹیم کی جانب سے ہمیشہ محنت سے کھیلنے کی کوشش کی مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رکھوں گا ۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *