عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

سینئر سول جج  قدرت اللّٰہ کل ایک بجے کیس کا فیصلہ سنائیں گے، عدت میں نکاح کیس میں وکلاء صفائی کی جانب سے گواہوں پر جرح مکمل کرلی گئی۔،کیس میں  چار گواہوں پر جرح مکمل کی گئی، جن میں عون چودھری ، خاور مانیکا کے گھر کا ملازم لطیف،خاور مانیکا ،اورمفتی سعید شامل ہیں۔

کیس میں وکلاء صفائی نے حتمی دلائل بھی مکمل کرلیے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے 342 کا بیان بھی عدالت کو دے دیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *