عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف190ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف190ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف190ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کے بانی   عمران خان   190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے۔

تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے  190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر  سماعت کی۔

دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی عدالت پیش ہوئیں جس دوران عمران خان نے عدالت میں جمع کرائے گئے 342 کے بیان میں ترمیم کردی۔

بعد ازاں  عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرفریقین کے حتمی دلائل کے لیے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کردی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *