عمران خان کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا  دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عمران خان کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا  دیا گیا



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  اسلام آباد  نے بانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا  دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ اورتوڑ پھوڑ میں درج تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بری  ہو گئے،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کرلی ،عدالت نے کہاکہ شواہد ناکافی ہونےپر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی پر لانگ مارچ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 2022میں مقدمہ درج ہوا تھا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *