عمرہ زائرین کیلئے خوشخبریپی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبریپی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبریپی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا



اسلام آباد:پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق  پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہاکہ  پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔

کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگا جبکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ سے مدینہ منورہ کا دو طرفہ کرایہ 86000 ہزار روپے علاوہ ٹیکس مقرر کیا گیا ہے۔پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرائے میں 34 ہزار روپے کی کمی کی ہے، پہلے کریہ ایک لاکھ 20 ہزار تھا جو کم کر کے 86 ہزار کر دیا گیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق  رعایتی کرایوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جبکہ رعایتی کرایوں پر پاکستان سے سفر کی سہولت 15 جولائی تک موثر رہے گی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *