عیدالفطر سے قبل پٹرول سستا نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عیدالفطر سے قبل پٹرول سستا نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا
عیدالفطر سے قبل پٹرول سستا نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا


ویب ڈیسک:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا، فی لیٹر پیٹرول سستا ہوگیا۔

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کمی کی گئی، ڈیزل کی قیمت برقرار ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی۔

جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر ، ڈیزل کی قیمت 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق آج رات 29 مارچ سے کیا گیا، وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *