عید کے بعد علی امین  گنڈاپورکو بھی ہٹانے کی کوشش ہوگی: شیرافضل مروت

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عید کے بعد علی امین  گنڈاپورکو بھی ہٹانے کی کوشش ہوگی: شیرافضل مروت
عید کے بعد علی امین  گنڈاپورکو بھی ہٹانے کی کوشش ہوگی: شیرافضل مروت

ویب ڈیسک: رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  بھی پی ٹی آئی کے مقتدر حلقوں کی گڈ بکس میں نہیں ، عید کے بعد علی امین  گنڈاپور کو بھی ہٹانے کی کوشش ضرور ہو گی۔

پبلک نیوز کے پروگرام ” ان سائٹ  ” میں گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ   جو لوگ میرے پیچھے پڑے تھے ،وہی وزیراعلی کے پی کے  پیچھے پڑے ہیں، صوبائی صدارت سے ہٹانے سے قبل  بھی علی امین گنڈاپور  کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *