عید کے تینوں دن گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عید کے تینوں دن گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
عید کے تینوں دن گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری



کراچی والوں کیلئے عید کی تعطیلات کے دوران گیس کی فراہمی کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے شیڈول جاری کر دیا ہے۔

شیڈول کے مطابق چاند رات سمیت عید کے تینوں دن گیس کی سپلائی بلاتعطل جاری رہے گی اور پورے پریشر کے ساتھ دستیاب ہوگی۔

تاہم، عید کے تیسرے دن رات 12 بجے گیس بند کردی جائے گی۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ تمام گیس والوز مقررہ وقت تک مکمل پریشر کے ساتھ کھول دیے جائیں گے تاکہ صارفین کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *