غزہ میں بمباری سے بچنے والے بھوک اور بیماریوں سے مرسکتے ہیںیو این نے خبردار کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہ میں بمباری سے بچنے والے بھوک اور بیماریوں سے مرسکتے ہیںیو این نے خبردار کردیا



غزہ میں بمباری سے بچنے والے بھوک اور بیماریوں سے مرسکتے ہیں،یو این نے خبردار …

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو موت، محاصرے اور تباہی کا سامنا ہے۔ 

عالمی ادارے نے بیان میں کہا کہ بمباری سے بچنے والوں کا بھوک، پیاس اور بیماریوں سے مرنے کا خطرہ ہے۔ غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی ضروری ہے۔ غزہ کا قبضہ ختم ہونے اور فلسطینیوں کو حقوق ملنے کی ضرورت ہے۔ 

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے دفتر کے مطابق اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے انصاف اور مساوات کی ضرورت ہے۔
 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *