غزہ میں جھڑپ کے دوران سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا مارا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہ میں جھڑپ کے دوران سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا مارا گیا



غزہ میں جھڑپ کے دوران سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا مارا گیا

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کے سابق آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا گال میر آئزن کوٹ غزہ میں مارا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق اسرائیلی آرمی چیف کا فوجی بیٹا گال میر شمالی غزہ میں جھڑپ میں مارا گیا، ایک اور جھڑپ میں اسرائیلی میجر یوناٹن ڈیوڈ ڈائیٹش خان یونس میں ہلاک ہوا۔

حماس نے اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم، ٹینکوں اور فوجیوں پر میزائل اور مارٹر گولوں سے حملے کیے، تین روز کے دوران 79 اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں۔

اسرائیلی فوج نے زمینی آپریشن میں اب تک 87 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *