غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے پرافسوس ہےپوپ فرانسس

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے پرافسوس ہےپوپ فرانسس



غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے پرافسوس ہے،پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر پوپ فرانسس نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ویٹی کن سے پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل حماس معاہدہ ختم ہونا افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ فریقین جلد از جلد جنگ بندی کے نئے معاہدے کو ممکن بنائیں۔ غزہ میں بہت زیادہ تکالیف ہیں،جنگ بندی ختم ہونے کامطلب موت، تباہی اور مشکلات ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور محصور فلسطینی علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہے۔ بہت سارے یرغمالی رہا ہو چکے ہیں، بہت سے ابھی بھی غزہ میں موجود ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *