غزہ کے سکول میں پناہ گزین جوڑے کی بموں کے سائے میں شادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہ کے سکول میں پناہ گزین جوڑے کی بموں کے سائے میں شادی

غزہ کے سکول میں پناہ گزین جوڑے کی بموں کے سائے میں شادی

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث رفح کے علاقے میں ایک سکول میں پناہ لینے پر مجبور ہونے والے جوڑے کے خاندان نے گھروں کو واپسی کی امیدیں دم توڑنے پر ان کی وہیں شادی کرادی۔

رفح کے سکول میں بنے پناہ گزین کیمپ میں محمد اور یاسمین کی شادی اہل خانہ نے سادگی سے سر انجام دی۔ مہمانوں نے اسکول کے بلیک بورڈ پر زندگی کی نئی شروعات کرنے والے جوڑے کے لیے پیغامات لکھے۔

جوڑے کا کہنا ہے کہ کبھی سوچا نہ تھا کہ شادی ان حالات میں ہوگی ،لیکن خوشی ہے کہ ہم ایک ہو رہے ہیں۔ ہماری شادی نے یہاں موجود غم زدہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *