فرانس میں امیگریشن قوانین کے بل پر حکمران جماعت انتشار کا شکار ہو گئی وزیر مستعفی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فرانس میں امیگریشن قوانین کے بل پر حکمران جماعت انتشار کا شکار ہو گئی وزیر مستعفی

فرانس میں امیگریشن قوانین کے بل پر حکمران جماعت انتشار کا شکار ہو گئی، وزیر …

 پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس میں امیگریشن قوانین کے بل پر حکمران جماعت انتشار کا شکار ہو گئی،  اور اس انتشار کے نتیجے میں  وزیر صحت مستعفی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق  امیگریشن قانون نے ایمانوئل میکرون کی حکمراں جماعت میں تقسیم  کو نمایاں کر دیا ہےکیونکہ  وزیر صحت اوریلین روسو متنازع امیگریشن قانون پر احتجاجاً استعفیٰ دے چکے ہیں ۔ وزیر صحت کے استعفے کو انتہائی دائیں بازو کی جماعت نے اپنے کیمپ کے لیے نظریاتی فتح قرار دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *