فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ کے طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آوٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ کے طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آوٹ
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ کے طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آوٹ



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلئے ہارورڈ کے طلبہ نے گریجویشن کی تقریب سے واک آوٹ کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ لگانے پر انتظامیہ نے 13 طلبہ کو گریجویشن کی تقریب میں شرکت سے روکا جس پر ہارورڈ یونیورسٹی کے سینکڑوں گریجویٹ طلبہ نے تقریب سے واک آوٹ کر دیا۔Ivy League سکول کے طلبہ گریجویشن تقریب کے دوران کھڑے ہوئے اور فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے بھی لگائے۔ادھر جرمنی میں پولیس تشدد، گرفتاریوں کے باوجود طلبہ کا فلسطین کے حق میں احتجاج نہ تھما اور بڑی تعداد میں طالب علموں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *