فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ15ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10گرام سونا 858 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 414 روپے کا فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں ڈالرکی فی اونس قیمت 16 ڈالر اضافے سے 2056 ڈالر ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *