فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آ گئی

ملک بھر میں 10 گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کہ 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے جبکہ فی تولہ سونا 1200 روہے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 556 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 14 ہزار 100 روہے ہو گئی ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *