لاہور میں قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں۔
سمن آباد میں بیل بے قابو ہوکر بھاگ گیا۔ بیل کی ٹکر سے بچنے کے لئے راستے میں کھڑے شہریوں نے بھی راہ فرار اختیار کی۔
دیکھنے میں آیا کہ بیل نے جب بھاگنا شروع کیا تو راستے میں کھڑے افراد نہ صرف خود سائیٹ پر ہوئے بلکہ اپنے بکرے بھی بچاتے رہے۔
بیل نے اپنے مالک کی بھی بہت دوڑ لگوائی اور بڑی مشکل سے اسے گلشنِ راوی میں جا کر قابو کیا گیا۔