قطری وزیراعظم نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کی اصل وجہ بتادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
قطری وزیراعظم نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کی اصل وجہ بتادی



قطری وزیراعظم نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کی اصل وجہ بتادی

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)قطرکے  وزیراعظم  شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کی اصل وجہ بتادی کہا  اسرائیل اور عسکریت پسند گروہ کے درمیان مذاکرات میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے،غزہ سے یرغمالی مذاکرات کے نتیجے میں رہا ہوئے نہ کہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے۔

 دوحہ فورم کانفرنس میں خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ دوحہ کم امکانات کے باوجود اسرائیل اور حماس پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالتا رہے گا۔قطر جہاں حماس کے کئی رہنما مقیم ہیں۔ اسرائیل اور عسکریت پسند گروہ کے درمیان مذاکرات میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *