قطر کی کمپنی نے سکیورٹی ہدایات ملنے تک بحیرہ احمر سے شپنگ روک دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
قطر کی کمپنی نے سکیورٹی ہدایات ملنے تک بحیرہ احمر سے شپنگ روک دی
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

مائع قدرتی گیس کی دنیا کی دوسری سب سے بڑی برآمد کنندہ کمپنی قطر انرجی نے سکیورٹی ہدایات ملنے تک بحیرہ احمر سے شپنگ روک دی۔

خبر ایجنسی کا ذرائع کےحوالے سے کہنا ہے کہ اگر بحیرہ احمر سے گزرنا غیر محفوظ رہتا ہے تو قطر انرجی کے کارگو جہاز کیپ آف گڈ ہوپ کے ذریعے سفر کریں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کیپ آف گڈہوپ کا طویل راستہ اختیار کرنے کے نتیجے میں ترسیل میں تاخیر اور لاگت میں اضافے کا سامنا ہوگا۔

اس حوالے سے قطر کی حکومت اور قطر انرجی نے اس رپورٹ پر ردعمل سے گریز کیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *