لاہور: روٹی کی قیمت میں کمی، نان کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
لاہور: روٹی کی قیمت میں کمی، نان کی قیمت میں اضافہ


فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور میں تندور مالکان نے روٹی کی قیمت ایک روپے کم کر کے 15روپے مقرر کر دی۔

شہر میں نان کی قیمت 5 روپے بڑھا کر 20 سے25 روپے کر دی گئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹا اور گندم کی قیمت 30 فیصد تک کم ہونے کے باوجود نان کی قیمت بڑھا دی گئی۔

لاہور میں کیک رس، ڈبل روٹی، بسکٹ سمیت کسی بیکری آئٹم کی قیمت کم نہ ہو سکی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق  چکی مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *