لاہور کی شاہراہوں، گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
لاہور کی شاہراہوں، گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی
لاہور کی شاہراہوں، گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

محکمۂ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں اور گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی لگا دی۔

قربانی کے جانور مختص 8 مویشی منڈیوں میں فروخت ہوں گے۔

محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق 8 مختص مویشی منڈیوں میں شاہ پورکانجراں، ایل ڈی اے سٹی ڈیفنس روڈ اور دیگر شامل ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *