لندن میں نامعلوم افراد کا شہزاداکبر پر حملہ تیزاب پھینک دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
لندن میں نامعلوم افراد کا شہزاداکبر پر حملہ تیزاب پھینک دیا



لندن میں نامعلوم افراد کا شہزاداکبر پر حملہ، تیزاب پھینک دیا

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق مشیر  داخلہ و احتساب شہزاداکبر پر نامعلوم  افراد نے حملہ کر دیا اور ان پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  شہزاداکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم افراد نے تیزاب پھینکا،ان کا کہناتھا کہ حملہ انگلینڈ میں میری رہائشگاہ پر کیا گیاجہاں میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہا ہوں،میری اہلیہ اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچا، میں زخمی ہوا ہوں،میری حالت خطرے سے باہر ہے۔

شہزاداکبر نے کہاکہ پولیس او رایمرجنسی سروسز بروقت پہنچ گئی تھیں،میں ان حملوں سے گھبراؤں گا نہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *