لوگوں نے لگا تار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ کیا یہ بھارت کی تاریخ کا ایک تاریخی کارنامہ ہے:مودی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 لوگوں نے لگا تار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ کیا یہ بھارت کی تاریخ کا ایک تاریخی کارنامہ ہے:مودی



 لوگوں نے لگا تار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ کیا یہ بھارت کی تاریخ کا ایک تاریخی کارنامہ ہے:مودی

ممبئی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ لوگوں نے لگا تار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ کیا ہے، یہ بھارت کی تاریخ کا ایک تاریخی کارنامہ ہے۔

ا نہوں نے  کارکنوں سے خطاب میں کہاکہ لوگوں نے لگا تار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ کیا ہے، یہ بھارت کی تاریخ کا ایک تاریخی کارنامہ ہے۔

ان کامزیدکہنا تھا کہ   بی جے پی کے کارکنوں اور رہنمائوں کی سخت محنت کے باعث اس عام انتخابات میں ہم نے ان حلقوں سے کامیابی حاصل کی جہاں سے جیتنا مشکل لگ رہا تھا۔ 

 نریندر مودی نے کہا یقین دلاتا ہوں ہم لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کےلیے اچھے کام جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا میں اپنے تمام کارکنان کو بھی ان کی محنت کےلیے سلام کرتا ہوں۔

مودی نے بتایا کہ ریاست کیرالہ اور اڑیسہ میں بھی ہم نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے جہاں پہلی بار ہم وزیراعلیٰ لانے کی مضبوط پوزیشن میں ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *