لکی مروت میں گھر سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
لکی مروت میں گھر سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں برآمد

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک گھر سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ، جاں بحق افراد کی لاشیں 2دن پرانی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تختی خیل میں گھر سے 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں ، لاشوں میں گھرکا سربراہ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشیں 2دن پرانی ہیں تاہم ابتدائی طور پرکھانے میں کوئی زہریلی چیز استعمال ہوئی ہے.

پولیس کا کہنا تھا کہ ان کارشتہ دارجانی خیل وزیرستان سے2روزقبل کھانالایاتھا، متاثرہ خاندان کے سربراہ کا بھائی جب گھر پہنچا تو لاشوں کا پتہ چلا۔

اطلاع ملنے ہرمقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *