متحدہ کو قومی اسمبلی میں 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
متحدہ کو قومی اسمبلی میں 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی
متحدہ کو قومی اسمبلی میں 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی



اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو قومی اسمبلی میں 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی۔

رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

رہنما ایم کیو ایم امین الحق کو آئی ٹی اور جاوید حنیف کو تجارت کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حفیظ الدین قائمہ کمیٹی برائے صنعتی پیداوار کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *