مختصر وقت میں زیادہ غبارے پھاڑنے والا شخص سوشل میڈیا پر وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مختصر وقت میں زیادہ غبارے پھاڑنے والا شخص سوشل میڈیا پر وائرل

امریکا کے ایک سیریل ریکارڈ ساز نے 11.83 سیکنڈ میں کیل کی مدد سے 200 غبارے پھاڑ کر کم وقت میں زیادہ غبارے پھاڑنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈز دوبارہ اپنے نام کرلیا۔

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو 250 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں) نے 14.77 سیکنڈ میں 200 غبارے پھاڑ کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا جس کو بعدازاں ایک دوسرے شخص نے 12.1 سیکنڈ میں توڑا۔

اس ریکارڈ کو دوبارہ نام کرنے کے لیے ڈیوڈ رش نے اسکول کے جم کی دیوار پر غبارے لگانے کے لیے کچھ مقامی طلبا کی مدد لی۔ ڈیوڈ رش نے دیوار پر لگے غباروں کو دوڑتے ہوئے پھاڑنے کی کوشش کی اور اس دوران پہلے چکر میں ایک غبارہ پھٹنے سے رہ گیا۔

انہوں نے بتایا کہ دوڑ کے آخری چکر میں انہیں تین بچ جانے والے غباروں کو پھاڑنے میں وقت لگا لیکن پھر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *