مدرسوں کے طلباء کو کاروبار و معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مدرسوں کے طلباء کو کاروبار و معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ—فائل فوٹو
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ—فائل فوٹو

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدرسوں کے طلباء کو کاروبار اور معیشت کی معلومات دینا ضروری ہے۔

یہ بات انہوں نے کراچی میں نیشنل اسلامک اکنامک فورم کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ کاروبار کی معلومات اسلامی معیشت میں پیش رفت کے لیے اہم ہے۔

اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں، زراعت کے لیےزمین نہیں بچے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے، زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیز بنانا ناپسندیدہ عمل ہے۔

مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنا ہوں گے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *