مدھیہ پردیش میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکا 8افراد ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مدھیہ پردیش میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکا 8افراد ہلاک

مدھیہ پردیش میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکا، 8افراد ہلاک

 ہردا  (ڈیلی پاکستان آن لائن)وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو نکالنے کیلئے فوجی ہیلی کاپٹر طلب کرلئے گئے۔

دھماک سے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، فیکٹری میں 200 سے 300 افراد کام کرتے تھے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *