مرغی مت خریدیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مرغی مت خریدیں

ناجائز منافع خوروں نے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں پھر سے من مانا اضافہ کردیا جس کے بعد فی کلو گوشت 477 روپے کا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ دنوں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کے بعد اب دوبارہ 39 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی کلو مرغی کا گوشت 477 روپے کا ہوگیا۔

فارم گیٹ ریٹ زندہ مرغی 305 روپے،

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 317 روپے فی کلو مقرر کیاگیا جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 329 روپے فی کلو مقرر ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *