مریم نوازخواجہ آصف علیم خانعون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مریم نوازخواجہ آصف علیم خانعون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا

مریم نواز،خواجہ آصف، علیم خان،عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز،خواجہ آصف، علیم خان،عون چودھری کی الیکشن میں کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیدیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیے درخواستیں قابل سماعت نہیں ہیں ،عدالت نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *