مسلمان نوجوانوں نے توہینِ قرآن مجید کی کوشش ناکام بنا دی ملک کون سا تھا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مسلمان نوجوانوں نے توہینِ قرآن مجید کی کوشش ناکام بنا دی ملک کون سا تھا؟

مسلمان نوجوانوں نے توہینِ قرآن مجید کی کوشش ناکام بنا دی، ملک کون سا تھا؟

 ایمسٹرڈیم (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیدرلینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے قرآن مجید کی توہین کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق نیدرلینڈز میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت سے تعلق رکھنے والے گستاخ افراد قرآن پاک کی توہین کرنے کی کوشش میں مصروف تھے، اس موقع پر پولیس بھی موجود تھی۔

وہاں مسلمان نوجوان بھی پہنچ گئے جنہوں نے پولیس کی موجودگی کے باوجود انتہاپسندوں کی کوشش ناکام بنا دی جس پر وہ وہاں سے فرار ہو گئے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *