مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی فائرنگ سے زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی فائرنگ سے زخمی

بلوچستان کے علاقے تربت میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی زخمی ہوگئے ہیں۔

زرائع کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ میر اسلم بلیدی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

اسلم بلیدی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *