معروف اداکارہ کا چُپکے سے نکاح، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
معروف اداکارہ کا چُپکے سے نکاح، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ایمن سلیم نے کامران ملک سے گزشتہ روز نکاح کیا اور اس حوالے سے انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔

اداکارہ ایمن سلیم نے ڈرامہ ‘چپکے چپکے’ سے انڈسٹری میں ڈیوبیو کیا جس میں ان کے میشی کے کردار کو خوب پسند کیا گیا تھا۔ ایمن سلیم نے کامران ملک سے گزشتہ روز نکاح کیا اور اس حوالے سے انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔

ایمن نے اپنے شوہر کامران ملک کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ‘الحمد اللہ’ لکھا۔ اداکارہ کی جانب سے اپنے نکاح کی اطلاع دیے جانے پر مداح ان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ایمن سلیم سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *