معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمران ریاض خان متعدد بار گرفتار ہوچکے ہیں جبکہ وہ ایک لمبے عرصے کے لیے لاپتہ بھی رہے ہیں جس کے دوران ان کی صحت کافی خراب ہوگئی تھی تاہم اب وہ کچھ بہتر تھے اور صحافت میں ایک مرتبہ پھر سرگرم نظر آرہے تھے ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *