معیاری ڈرامے شائقین پسند کرتے ہیں بینا چوہدری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
  معیاری ڈرامے شائقین پسند کرتے ہیں بینا چوہدری

  معیاری ڈرامے شائقین پسند کرتے ہیں، بینا چوہدری

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ بینا چوہدری نے کہاہے کہ معیاری ڈرامے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں، ہمیں پاکستانی عوام پر فخر کرنا چاہیے کہ وہ ہمیں ہر سطح پر سپورٹ کرتے ہیں اور پیار کا اظہارکرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی اور فلموں میں بھی کام کررہی ہوںمیری کئی فلمیں ریلیز ہوچکی ہیںڈراموں کی مصروفیات نے فلموں سے کچھ دور رکھا ہوا ہے لیکن فلم میں اچھے کردار کی آفر کو رد نہیں کرتی ضرور کرتی ہوں۔ میں نے ہمیشہ کم مگر معیاری کام کو ترجیح دی ہے۔آبائی شہر ملتان سے کام کے لئے لاہور شفٹ ہوئی تھی مگر یہاں کام کم ہونے کی وجہ سے کراچی منتقل ہوئی اور اب ہمیشہ یہیں رہنے کا ارادہ ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *