ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد ہسپتال منتقل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد ہسپتال منتقل

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد ہسپتال منتقل

مالے (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، وہ انفیکشن میں مبتلا ہوئے ہیں جس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

ترجمان مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ 98 سالہ سابق وزیر اعظم 26 جنوری کو ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔انفیکشن کے علاج کے بعد مہاتیر محمد اب بحالی صحت کے مرحلے میں ہیں، وہ کئی سالوں سے عارضہ قلب میں مبتلا ہیں۔

واضح رہے کہ مہاتیر محمد 22 سال تک ملائیشیا کی وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *